رمضان المبارک کے شروع ہونے سے ہندوستان کے مسلمانوں میں خوشی کی لہر

نیو دلی: "الشرق الاوسط” ہندوستان کے سارے علاقوں میں مسلمانوں نے رمضان شریف کی آمد پر مسجدوں میں تراویح کی نماز ادا کر کے اپنی خوشی ومسرت کا اظہار کیا ہے اور 28 مئی کو ماہ رمضان کے شروع ہوتے ہی ملک کے مختلف مسجدوں میں نمازیوں نے جمع ہو کر […]

رمضان المبارک کے شروع ہونے سے ہندوستان کے مسلمانوں میں خوشی کی لہر

نیو دلی: "الشرق الاوسط”

ہندوستان کے سارے علاقوں میں مسلمانوں نے رمضان شریف کی آمد پر مسجدوں میں تراویح کی نماز ادا کر کے اپنی خوشی ومسرت کا اظہار کیا ہے اور 28 مئی کو ماہ رمضان کے شروع ہوتے ہی ملک کے مختلف مسجدوں میں نمازیوں نے جمع ہو کر اپنی نمازیں ادا کی ہے۔

ماہ رمضان کے آتے ہی افطار اور سحری میں کھانے پینے کی چیزیں خریدنے کے لئے ہندوستان کی دار الحکومت دلی کی سڑکیں خرید وفروخت کرنے والوں بھر چکی ہیں۔

منگل 4 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 30 مئی 2017ء  شمارہ: (14063)