ہندوستان میں گھریلو باورچی کی کامیابی

نیو دلی: پراکریتی گپتا ہندوستان میں کھانے کے میدان میں بہت زیادہ ترقی دیکھنے کو ملی ہے اور گھر میں پکے ہوئے مفید کھانے کے مطالبہ بھی میں کافی اضافہ ہوا ہے۔ یہ مطالبہ مختلف روایتی کھانوں کے سلسلہ میں ہے لیکن اس میں عمدگی اور صفائی بھی ہونی چاہئے۔ اسی وجہ […]

ہندوستان میں گھریلو باورچی کی کامیابی

نیو دلی: پراکریتی گپتا

ہندوستان میں کھانے کے میدان میں بہت زیادہ ترقی دیکھنے کو ملی ہے اور گھر میں پکے ہوئے مفید کھانے کے مطالبہ بھی میں کافی اضافہ ہوا ہے۔ یہ مطالبہ مختلف روایتی کھانوں کے سلسلہ میں ہے لیکن اس میں عمدگی اور صفائی بھی ہونی چاہئے۔ اسی وجہ سے اچھا کھانا پسند کرنے والوں کی تعداد کا اضافہ ہوا ہے اور یہ افراد اچھا ذوق رکھنے والے ماہر باورچی ہیں۔

اتوار 2 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 28 مئی 2017ء  شمارہ: (14061)