سعودی عرب خلیج میں سب سے بڑا سمندری صنعتی کمپلیکس تعمیر کرے گا
لندن: "الشرق الاوسط” سعودی عرب قومی معیشت کے تیل پر انصار کو کم کرنے کی کوشش کے ضمن میں خلیج کے علاقے میں سب سے بڑا سمندری صنعتی کمپلیکس تعمیر کرنے جا رہا ہے۔ سعودی کمپنی "آرامکو” نے کہا ہے کہ اس نے صنعتی کمپلیکس کو قائم کرنے، ترقی دینے اور اسے چلانے […]

لندن: "الشرق الاوسط”
سعودی عرب قومی معیشت کے تیل پر انصار کو کم کرنے کی کوشش کے ضمن میں خلیج کے علاقے میں سب سے بڑا سمندری صنعتی کمپلیکس تعمیر کرنے جا رہا ہے۔
سعودی کمپنی "آرامکو” نے کہا ہے کہ اس نے صنعتی کمپلیکس کو قائم کرنے، ترقی دینے اور اسے چلانے کے لئے تین معروف کمپنیوں کے ساتھ معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ جن میں "سعودی سمندری ٹرانسپورٹ کمپنی”، "ہونڈا ہیوی انڈسٹری” جنوبی کوریا، اور (متحدہ عرب امارات میں قائم کردہ) انجینئرنگ کمپنی "لامپریل” شامل ہیں۔۔۔
امید ہے کہ 2019 میں منصوبے سے پیداور کا کام شروع ہو جائے گا، جبکہ سن 2022 تک یہ منصوبہ بھرپور صلاحیت کے ساتھ کام کرنے لگے گا۔