سعودی عرب۔۔۔تیل کی منڈیوں کا توازن

ریاض: شجاع البقمی سعودی عرب نے 2017 اور 2018 کے چار مہینوں کے دوران تیل کی نئی بین الاقوامی پالیسی کا خاکہ تیار کیا ہے جہاں سعودی عرب نے اوپک ممالک کا تیل پیدا کرنے والے اوپک میں غیر شامل ممالک کے ساتھ معادہ کرنے میں مرکزی کردار ادا کیا ہے […]

سعودی عرب۔۔۔تیل کی منڈیوں کا توازن

ریاض: شجاع البقمی

سعودی عرب نے 2017 اور 2018 کے چار مہینوں کے دوران تیل کی نئی بین الاقوامی پالیسی کا خاکہ تیار کیا ہے جہاں سعودی عرب نے اوپک ممالک کا تیل پیدا کرنے والے اوپک میں غیر شامل ممالک کے ساتھ معادہ کرنے میں مرکزی کردار ادا کیا ہے اور یہ پہلی مرتبہ اوپک کی تاریخ میں ہوا ہے اور یہی کردار اس بات کی دلیل ہے کہ سعودی عرب تیل کی منڈیوں میں توازن پیدا کرنے میں قادر ہے۔

جمعرات 6 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 01 جون 2017ء  شمارہ: (14065)