"رمضان اکسپریس” برطانیہ میں رمضان المبارک سے متعلق پہلی کتاب
لندن: "الشرق الاوسط” باورچی اور رائٹر لینا سعد نے رمضان المبارک کی ڈشوں سے متعلق معلومات فراہم کرنے والی اپنی کتاب کا نام "رمضان اکسپریس” رکھا ہے اور رمضان المبارک سے متعلق پیش کرنے والی ہدایتوں کے اعتبار سے برطانیہ میں یہ پہلی کتاب ہے۔ لینا سعد […]

لندن: "الشرق الاوسط”
باورچی اور رائٹر لینا سعد نے رمضان المبارک کی ڈشوں سے متعلق معلومات فراہم کرنے والی اپنی کتاب کا نام "رمضان اکسپریس” رکھا ہے اور رمضان المبارک سے متعلق پیش کرنے والی ہدایتوں کے اعتبار سے برطانیہ میں یہ پہلی کتاب ہے۔
لینا سعد اصل میں لبنان کی رہنے والی ہیں۔ اب وہ سیرالیون میں مقیم ہیں اور انہوں نے لبنان جنگ کے دوران چھوڑ کر لندن منتقل ہو گئیں تھی۔ انہوں نے لندن کے ویسمنسٹر یونیورسٹی سے ہوٹل مینیجمینٹ کا کورس کیا ہے پھر انہوں نے پکانے اور ہدایتوں سے متعلق لکھنا شروع کر دیا جس سے لبنان کی طرف ان کے شوق کا پتہ چلتا ہے اور ان تحریروں سے ان کے بچپنہ کی یاد تازہ ہو جاتی ہے۔
(جاری)
اتوار 24 شعبان 1438 ہجری 21 مئی 2017ء شمارہ: (14054)