لیبیا کے مرکزی علاقہ میں حفتر کی فوج کی طرف سے پیش رفت اور ودان کے علاقہ پر قبضہ
قاہرہ: خالد محمود لیبیا کی قومی فوج نے مشیر حفتر کی رہنمائی میں ودان کے اسٹریٹجک علاقہ پر مکمل قبضہ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ علاقہ ملک کے مرکزی حصہ کے الجفرہ نامی ریگستانی علاقہ میں واقع ہے۔ انہوں اس علاقہ پر قبضہ قومی وفاقی حکومت کی اتحادی جماعتوں کے […]

قاہرہ: خالد محمود
لیبیا کی قومی فوج نے مشیر حفتر کی رہنمائی میں ودان کے اسٹریٹجک علاقہ پر مکمل قبضہ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ علاقہ ملک کے مرکزی حصہ کے الجفرہ نامی ریگستانی علاقہ میں واقع ہے۔ انہوں اس علاقہ پر قبضہ قومی وفاقی حکومت کی اتحادی جماعتوں کے ساتھ زبردست معرکہ آرائی کے بعد کیا ہے اور یاد رہے کہ ان اتحادی جماعتوں کے صدر فائز السراج ہیں اور انہیں اقوام متحدہ کی طرف سے تعاون حاصل ہے۔
اتوار 9 رمضان المبارک 1438 ہجری 04 جون 2017ء شمارہ: (14068)