لندن حملے کا تیسرا حملہ آور مراکشی نژار اطالوی شہری

  لندن : "الشرق الاوسط” کل برطانوی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے گذشتہ ہفتے کے روز لندن میں کچلنے اور چاقو سے حملہ کرنے والوں میں شریک تیسرا حملہ آور 22 سالہ مراکشی نژاد اطالوی شہری یوسف زغبہ ہے۔ یہ اعلان اس کے ساتھیوں کی نشاندہی کے بعد کیا گیا ہے۔ […]

لندن حملے کا تیسرا حملہ آور مراکشی نژار اطالوی شہری

لندن : "الشرق الاوسط”

کل برطانوی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے گذشتہ ہفتے کے روز لندن میں کچلنے اور چاقو سے حملہ کرنے والوں میں شریک تیسرا حملہ آور 22 سالہ مراکشی نژاد اطالوی شہری یوسف زغبہ ہے۔ یہ اعلان اس کے ساتھیوں کی نشاندہی کے بعد کیا گیا ہے۔

فرانسیسی اخباری ایجنسی نے برطانوی پولیس کے بیان کو نقل کیا ہے کہ انہوں نے مشرقی لندن کے نواح میں رات گئے چھاپہ مارا اور کل صبح ایک 27 سالہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس سے قبل پولیس نے 12 افراد کو گرفتار کیا تھا مگر بعد میں ان سب کو رہا کر دیا گیا تھا۔

بدھ 12 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 07 جون 2017ء   شمارہ: (14071)