داعش کی طرف سے پرامن طور پر نکل جانے کے بدلہ میں رقہ کو حوالہ کرنے کی پیش کش

بیروت: یوسف دیاب شام کی ڈیموکریٹک فورسز نے کل رقہ شہر کے شمال اور مشرق میں نئے علاقوں پر قبضہ کرکے شہر کے اندر نئی پیش رفت کی ہے اور یہ کامیابی تنظیم داعش کے جنگجوؤں کے ساتھ زبردست جنگ کرنے کے بعد حاصل ہوئی ہے۔ اسی کے ساتھ یہ بھی […]

داعش کی طرف سے پرامن طور پر نکل جانے کے بدلہ میں رقہ کو حوالہ کرنے کی پیش کش

بیروت: یوسف دیاب

شام کی ڈیموکریٹک فورسز نے کل رقہ شہر کے شمال اور مشرق میں نئے علاقوں پر قبضہ کرکے شہر کے اندر نئی پیش رفت کی ہے اور یہ کامیابی تنظیم داعش کے جنگجوؤں کے ساتھ زبردست جنگ کرنے کے بعد حاصل ہوئی ہے۔ اسی کے ساتھ یہ بھی خبر ملی ہے کہ رقہ میں داعش کے تابع عشائر وفد کردستانی ڈیموکریٹک اتحاد کے ساتھ تل ابیض میں شہر کو حوالہ کرنے کے سلسلہ میں مذاکرات کر رہے ہیں لیکن ان کی یہ شرط ہے کہ پہلے  ان کے جنگجو پر امن طور پر وہاں سے نکل جائیں گے۔

اتوار 16 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 11 جون 2017ء  شمارہ: (14075)