جدہ میں سعودی عرب – پاکستان مذاکرات، خطے میں ترقی اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
خادم حرمين اور نواز شريف کا سربراہی اجلاس جدہ: "الشرق الاوسط” کل خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے جدہ کے السلام پیلس میں پاکستانی وزیر اعظم محمد نواز شریف کے ہمراہ تبادلۂ خیال پر مبنی اجلاس منعقد کیا۔ اس دوران دونوں فریقوں نے "متعدد شعبوں میں دونوں ممالک کے
خادم حرمين اور نواز شريف کا سربراہی اجلاس

جدہ: "الشرق الاوسط”
کل خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے جدہ کے السلام پیلس میں پاکستانی وزیر اعظم محمد نواز شریف کے ہمراہ تبادلۂ خیال پر مبنی اجلاس منعقد کیا۔ اس دوران دونوں فریقوں نے "متعدد شعبوں میں دونوں ممالک کے درمیان قریبی تعلقات کا جائزہ لیا”، علاوہ ازیں اجلاس میں خطے کی ترقی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔۔۔
خادم حرمین شریفین کے کل مغرب سے قبل السلام پیلس میں پاکستانی وزیر اعظم کا خیر مقدم کیا اور اس دوران دونوں نے ایک دوسرے کو ماہ رمضان کی مبارکباد پیش کی اور دعا کی کہ اللہ تعالی خیر و برکت کے ساتھ اس ماہ مبارک کو دوبارہ امت اسلامیہ اور عربیہ کر دیکھنا نصیب فرمائے، اس کے بعد سب نے خادم حرمین شریفین کے ساتھ مل کر افطاری کی۔