ٹیلی ویژن کے مقابلے میں آن لائن اشتہارات کی سبقت

205 ارب ڈالر کا حصول   لندن: مطلق منير اس سال پہلی بار آن لائن ایڈورٹائزنگ فروخت کی ٹیلی ویژن کے اشتہارات پر سبقت لے جانے کی توقع کی جارہی ہے. خصوصی عالمی کمپنی "زینیث” کی حالیہ تحقیق نے پیشنگوئی کی ہے کہ رواں سال میں عالمی سطح پر آن لائن اشتہارات میں […]

ٹیلی ویژن کے مقابلے میں آن لائن اشتہارات کی سبقت
205 ارب ڈالر کا حصول

لندن: مطلق منير

اس سال پہلی بار آن لائن ایڈورٹائزنگ فروخت کی ٹیلی ویژن کے اشتہارات پر سبقت لے جانے کی توقع کی جارہی ہے.

خصوصی عالمی کمپنی "زینیث” کی حالیہ تحقیق نے پیشنگوئی کی ہے کہ رواں سال میں عالمی سطح پر آن لائن اشتہارات میں 13 فیصد کا اضافہ ہوا ہے، جو کہ 205 ارب ڈالر مالیت کے ہیں، جبکہ ٹیلی ویژن اشتہارات پر کئے جانے والے خرچ کی کل مالیت 192 ملیار ڈالر ہے۔

منگل 18 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 13 جون 2017ء   شمارہ: (14077)