خادم حرمين شريفين کی مکہ مکرمہ کے صفا پیلس میں سوڈان کے صدر سے ملاقات

  مکہ مکرمہ: "الشرق الاوسط” خادم حرمين شريفين شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل شام مکہ مکرمہ کے صفا پیلس میں سوڈان کے صدر عمر البشیر سے ملاقات کی۔ شاہ سلمان نے بشیر اور ان کے ساتھ آنے والے وفد کا خیر مقدم کیا۔ جبکہ سوڈانی صدر نے شاہ سلمان […]

خادم حرمين شريفين کی مکہ مکرمہ کے صفا پیلس میں سوڈان کے صدر سے ملاقات

مکہ مکرمہ: "الشرق الاوسط”

خادم حرمين شريفين شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل شام مکہ مکرمہ کے صفا پیلس میں سوڈان کے صدر عمر البشیر سے ملاقات کی۔

شاہ سلمان نے بشیر اور ان کے ساتھ آنے والے وفد کا خیر مقدم کیا۔ جبکہ سوڈانی صدر نے شاہ سلمان سے ملاقات پر خوشی کا اظہار کیا اور بعد میں سب نے مل کر خادم حرمین شریفین کے ساتھ مل کر افطاری کی۔

بدھ 26 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 21 جون 2017ء  شمارہ: (14085)