آزاد فوج

ایران کو اردن سے دور رکھنے پر امریکہ روس معاہدہ

  لندن: ابراہیم حميدی روس، امریکہ اور اردن نے شام کے شہر درعا اور اس کے مضافات میں "پرامن علاقوں” کے قیام کی بنیاد پر ایک مفاہمتی یادداشت پر اتفاق کیا ہے۔ یہ وہ علاقے کہیں کہ جہاں صرف شامی افواج ہی ہیں، یعنی "حزب اللہ” اور ایران کی حمایت یافتہ ملیشیائیں اردن کی [&hel

ایران کو اردن سے دور رکھنے پر امریکہ روس معاہدہ

لندن: ابراہیم حميدی

روس، امریکہ اور اردن نے شام کے شہر درعا اور اس کے مضافات میں "پرامن علاقوں” کے قیام کی بنیاد پر ایک مفاہمتی یادداشت پر اتفاق کیا ہے۔ یہ وہ علاقے کہیں کہ جہاں صرف شامی افواج ہی ہیں، یعنی "حزب اللہ” اور ایران کی حمایت یافتہ ملیشیائیں اردن کی سرحد سے 30 کلومیٹر کی دوری پر ہیں۔

کل مغربی عہدیداران کے "الشرق الاوسط” کو انکشاف کیا کہ شام کے جنوب میں "پرامن علاقے” کے قیام کی بنیاد پر گذشتہ ہفتے کے آخر میں ایک سہ فریقی مفاہمتی یادداشت پر اتفاق کے لئے امریکہ روس اردن مذاکرات ہوئے ہیں۔ یاد رہے کہ یہ وہ علاقہ ہے کہ جہاں 30 کلومیٹر تک "شامی فوج کے علاوہ اور کوئی نہیں”۔ اس معاہدے میں شام کی حکومتی افواج اور "آزاد فوج” کے گروپوں کے مابین فائر بندی؛ یعنی دو روز قبل اعلان کی گئی جنگ بندی، میں توسیع کے علاوہ مقامی کونسلوں کا قیام، انسانی امداد کا داخلہ اور اردن سے مہاجرین کی واپسی پر اتفاق کیا گیاہے۔

جمعرات 27 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 22 جون 2017ء شمارہ: (14086)