ایرانی ملیشیائیں دیر الزور کے مضافات میں
بيروت: نذير رضا – عمان: محمد الدعمہ شامی حکومت کی افواج اور ایران کی حمایت یافتہ "تحریک نجباء” کی ملیشیائیں پہلی بار دیر الزور شہر کی انتظامی علاقے میں داخل ہو گئیں ہیں۔ ان کا کنٹرول "شامی بادیہ” اور عراقی سرحد کے قریب کے علاقوں تک پھیل چکا ہے۔ شامی افواج اور

بيروت: نذير رضا – عمان: محمد الدعمہ
شامی حکومت کی افواج اور ایران کی حمایت یافتہ "تحریک نجباء” کی ملیشیائیں پہلی بار دیر الزور شہر کی انتظامی علاقے میں داخل ہو گئیں ہیں۔ ان کا کنٹرول "شامی بادیہ” اور عراقی سرحد کے قریب کے علاقوں تک پھیل چکا ہے۔
شامی افواج اور ملیشیا الوعر ڈیم، وادیٔ الوعر سمیت شام کے مشرق میں تنظیم "داعش” کے زیر کنٹرول کئی ایک علاقوں کا قبضہ حاصل کرنے کے بعد دیر الزور کے انتظامی علاقے میں داخل ہونے میں کامیاب ہو سکی ہے۔