دہشت گردی کو مال فراہم کرنے کے سلسلہ میں برطانہ کے اندر نئی کاروائیاں
لندن: "الشرق الاوسط” یہ بات طے شدہ ہے کہ آج برطانیہ جرم اور دہشت گردی کو مال فراہم کرنے والے کا مقابلہ کرکے اس سے متعلق نئی اجرءات کی تجویز پیش کی ہے جس میں بینکوں، کمپنیوں اور رئیل اسٹیٹ ایجنٹس پر فنڈز کی نقل و حرکت کرنے کو لازم کیا […]

لندن: "الشرق الاوسط”
یہ بات طے شدہ ہے کہ آج برطانیہ جرم اور دہشت گردی کو مال فراہم کرنے والے کا مقابلہ کرکے اس سے متعلق نئی اجرءات کی تجویز پیش کی ہے جس میں بینکوں، کمپنیوں اور رئیل اسٹیٹ ایجنٹس پر فنڈز کی نقل و حرکت کرنے کو لازم کیا گیا ہے۔
وزارت مالیات کے ایک ذمہ دار سٹیفن پارکلی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دہشت گردی کو مال فراہم کرنا اور مال ودولت کو وائٹ کرنا یہ دونوں ہماری قومی سلامتی کے لئے بڑے ہی پر خطر ہیں اور ہم نے یہ عزم مصمم کیا ہے کہ سعودی عرب غیر قانونی مال فراہم کرنے کے خلاف ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ یہ نئی کاروائیاں ہماری حمایت کریں گی اور ہمارے مالی نظام کی حفاظت بھی کریں گے اور ساتھ ہی ساتھ دہشت گردوں کے حملوں اور مجرموں کی سرگرمیوں سے اہل برطانیہ کی حفاظت کرنے میں مدد کریں گی۔
پیر 2 شوال 1438 هـ 26 جون 2017ء شمارہ: (14090)