مطالبات مسترد کرنے کے بعد قطر کی طرف سے فنڈنگ نہ کرنے کے سلسلہ میں ردو بدل
ابو ظبی: مساعد الزیانی قطر کی طرف سے سعودی عرب،امارات، بحرین اور مصر کے ان مطالبات کے مسترد کئے جانے کے بعد جنہیں پرسوں کویت کے حوالہ کیا گیا تھا اس مسئلہ پر گفت وشنید کرنے کے لئے انسداد دہشت گردی کی دعوت دینے والے چار ممالک کی وزارتی اجلاس کی […]

ابو ظبی: مساعد الزیانی
قطر کی طرف سے سعودی عرب،امارات، بحرین اور مصر کے ان مطالبات کے مسترد کئے جانے کے بعد جنہیں پرسوں کویت کے حوالہ کیا گیا تھا اس مسئلہ پر گفت وشنید کرنے کے لئے انسداد دہشت گردی کی دعوت دینے والے چار ممالک کی وزارتی اجلاس کی شام کل قاہرہ میں نقل وحرکت تیز ہو گئیں ہیں لیکن دوحہ نے اپنے سخت موقف کا اظہار یہ کہتے ہوئے کیا ہے کہ چاروں ممالک کے مطالبات کی فہرست غیر حقیقی ہیں انہیں نافذ نہیں کیا جا سکتا ہے لیکن اس نے ردوبدل کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس کے اعلان سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ دہشت گردی کو فنڈنگ کرنے کے سلسلہ میں ابھی حالات کو اچھا کرنے کا موقعہ ہے اور دوحہ پر لگائے گئے بنیادی الزاموں میں یہ ایک الزم ہے۔
بدھ 11 شوال 1438 ہجری – 05 جولائی 2017ء شمارہ: (14099)