سلیمانی کا روحانی پر حملہ اور ایران کا وجود پاسداران سے مربوط
لندن: عادل سالمی پاسداران اور حکومت کے درمیان ہونے والی نئی کلامی جنگ میں ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک نمایاں رینماء قاسم سلیمانی نے کل سخت لہجے میں صدر حسن روحانی کی تنقید کی ہے۔ اس سے دو ہفتہ پہلے روحانی نے معیشت، میڈیاء اور سیاست کے میدان میں پاسداران کے […]

لندن: عادل سالمی
پاسداران اور حکومت کے درمیان ہونے والی نئی کلامی جنگ میں ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک نمایاں رینماء قاسم سلیمانی نے کل سخت لہجے میں صدر حسن روحانی کی تنقید کی ہے۔ اس سے دو ہفتہ پہلے روحانی نے معیشت، میڈیاء اور سیاست کے میدان میں پاسداران کے کردار پر سخت حملہ کیا تھا اور اسے ایسی حکومت کے مشابہ قرار دیا تھا جس کے پاس ہر مسئلہ کا حل بندوق ہوتا ہے۔
بدھ 11 شوال 1438 ہجری – 05 جولائی 2017ء شمارہ: (14099)