شام کے کردی لوگوں کے علاقہ میں امریکہ کے سات فوجی اڈے

لندن: ابراہیم حمیدی کل کردی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ مشرقی شام میں عرب کرد پر مشتمل شام کی ڈیموکریٹک فورسز کے علاقوں میں امریکہ کے فوجی ایئرپورٹ، سنٹر اور اڈے موجود ہیں۔ کرد کے پیپل پروٹیکشن یونٹ کے کمانڈر سبان حمو نے […]

شام کے کردی لوگوں کے علاقہ میں امریکہ کے سات فوجی اڈے

لندن: ابراہیم حمیدی

کل کردی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ مشرقی شام میں عرب کرد پر مشتمل شام کی ڈیموکریٹک فورسز کے علاقوں میں امریکہ کے فوجی ایئرپورٹ، سنٹر اور اڈے موجود ہیں۔

کرد کے پیپل پروٹیکشن یونٹ کے کمانڈر سبان حمو نے "الشرق الاوسط” سے کہا ہے کہ امریکی فوج نے ان سات علاقوں میں اپنے فوجی سنٹر، ایئرپورٹ اور اڈے قائم کیا ہے جو علاقے نہر فرات کے مشرق میں "شام کی ڈیموکریٹک فورسز” اور "کرد کے پیپل پروٹیکشن یونٹ” کے ماتحت تھے اور ان میں عین العرب (کوبانی) کا علاقہ بہت ممتاز ہے جہاں ترقی یافت بہت بڑا اڈہ قائم کیا گیا ہے۔

بدھ 11 شوال 1438 ہجری – 05 جولائی 2017ء  شمارہ: (14099)