اسرائیل کے مفاد میں ہندوستان کے بدلتے ہوئے موقف کے پیچھے چند معاہدات
تل ابیب: نظیر مجلی کل ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے تل ابیب کے تین دن کے دورہ کا آغاز کیا ہے جسے اسرائیلی رہنماؤں نے ایک تاریخی دورہ قرار دیا ہے کیونکہ اسرائیل کے قیام کے بعد سے ہندوستان کے وزیر اعظم کا یہ پہلا دورا ہے۔ یہ دورہ […]

تل ابیب: نظیر مجلی
کل ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے تل ابیب کے تین دن کے دورہ کا آغاز کیا ہے جسے اسرائیلی رہنماؤں نے ایک تاریخی دورہ قرار دیا ہے کیونکہ اسرائیل کے قیام کے بعد سے ہندوستان کے وزیر اعظم کا یہ پہلا دورا ہے۔ یہ دورہ نیو دہلی کے موقف کی تبدیلی کے قائم مقام ہے کیونکہ نیو دہلی اسرائیل کے ساتھ زبردست اسلحہ خریدنے، اقتصادی، ٹیکنالوجی اور سائنسی تعاون کرنے کے سلسلہ میں مستعد ہے۔
بدھ 11 شوال 1438 ہجری – 05 جولائی 2017ء شمارہ: (14099)