اسماعیل ولد الشیخ

اقوام متحدہ کی جانب سے یمنی بحران کے حل کا آغاز الحدیدہ سے

  لندن: بدر القحطانی یمن کے لئے اقوام متحدہ کے ایلچی اسماعیل ولد الشیخ نے یمنی بحران کے حل کے لئے پانچ اصولوں پر مشتمل ایک نئی تجویز کے بارے میں انکشاف کیا ہے جس کا آغاز الحدیدہ شہر سے کیا جائے گا۔ ان اصولوں میں تجارتی و بنیادی سامان کو الحدیدہ بندرگاہ کے […]

اقوام متحدہ کی جانب سے یمنی بحران کے حل کا آغاز الحدیدہ سے

لندن: بدر القحطانی

یمن کے لئے اقوام متحدہ کے ایلچی اسماعیل ولد الشیخ نے یمنی بحران کے حل کے لئے پانچ اصولوں پر مشتمل ایک نئی تجویز کے بارے میں انکشاف کیا ہے جس کا آغاز الحدیدہ شہر سے کیا جائے گا۔ ان اصولوں میں تجارتی و بنیادی سامان کو الحدیدہ بندرگاہ کے راستے بحفاظت پہنچانا، ٹیکس اور محصولات کی وصولی کے ایک نظام کی تیاری، درآمدات کو تنخواہوں کی ادائیگی کے لئے استعمال کرنا اور جنگ کی بجائے بنیادی خدمات کی فراہمی پر مال خرچ کرنا شامل ہے۔ جبکہ پانچواں اصول "یمنی عوام کی مشکلات میں کمی لانے کے لئے ایک قومی معاہدے کی تشکیل” سے متعلق ہے۔

جمعرات – 19 شوال 1438 ہجری – 13 جولائی 2017ء  شمارہ: (14107)