جاپان کے وزیر خارجہ: سعودی عرب امن واستقرار کا گہوارہ ہے

ٹوکیو: ابرہیم حمیدی جاپان کے وزیر خارجہ فومیو کیشیدا نے کہا ہے کہ سعودی عرب مشرق وسطی کے ممالک میں امن واستقرار کا گہوارہ ہے اور یہ جاپان کی اقتصادی سلامتی پالیسی کا سب سے بڑا ستون بھی ہے۔ کل انہوں نے ٹوکیو میں "الشرق الاوسط” کے […]

جاپان کے وزیر خارجہ: سعودی عرب امن واستقرار کا گہوارہ ہے

ٹوکیو: ابرہیم حمیدی

جاپان کے وزیر خارجہ فومیو کیشیدا نے کہا ہے کہ سعودی عرب مشرق وسطی کے ممالک میں امن واستقرار کا گہوارہ ہے اور یہ جاپان کی اقتصادی سلامتی پالیسی کا سب سے بڑا ستون بھی ہے۔

کل انہوں نے ٹوکیو میں "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا ہے کہ مارچ 2017ء میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز اور ستمبر 2016ء میں ولی عہد محمد ابن سلمان کے جاپان کے دورہ کے بعد ٹوکیو اور ریاض نے مختلف میدانوں میں تعاون کے تعلقات کو مظبوط بنانے کے سلسلہ میں معاہدہ کیا ہے اور ان میں سرفہرست سعودیہ کے 2030 ویژن کو بروئے کار لانا ہے۔

جمعہ – 20 شوال 1438 ہجری – 14 جولائی 2017ء  شمارہ: (14108)