موصل میں داعش کے غیر ممالک جنگجوؤں کی حوالگی

اربیل – موصل: "الشرق الاوسط” عراقی فورسز نے ایک ویڈیو کیسٹ نشر کیا ہے جس میں موصل کے قدیم شہر میں تنظیم داعش کے جنگجوؤں کا اپنے آپ کو حوالہ کرنے کا منظر دکھایا گیا ہے اور ان میں بعض ایسے افراد بھی ہیں جو لاٹھی کے ذریعہ چلتے ہیں۔ یہ […]

موصل میں داعش کے غیر ممالک جنگجوؤں کی حوالگی

اربیل – موصل: "الشرق الاوسط”

عراقی فورسز نے ایک ویڈیو کیسٹ نشر کیا ہے جس میں موصل کے قدیم شہر میں تنظیم داعش کے جنگجوؤں کا اپنے آپ کو حوالہ کرنے کا منظر دکھایا گیا ہے اور ان میں بعض ایسے افراد بھی ہیں جو لاٹھی کے ذریعہ چلتے ہیں۔ یہ مانا جارہا ہے کہ عرب اور مغرب دونوں  کے انٹیلیجنس ادارے ان جنگجوؤں سے سوال وجواب کے دوران معلومات کا خزانہ حاصل کرنے کی کوشش کریں گے اور خاص طور پر اس بات کی کوشش کی کریں گے کہ یہ جنگجو افراد بتائیں کہ دنیا کے اندر داعش کے دیگر جماعتیں اور ٹولیاں کہاں کہاں ہیں اور وہ عراق اور شام کی طرف کن راستوں سے سفر کرتے ہیں اور یہ ممکن ہے کہ خود داعش کے لیڈر ابو بکر البغدادی کے انجام کا بھی انکشاف ہو جائے۔

جمعہ – 20 شوال 1438 ہجری – 14 جولائی 2017ء  شمارہ: (14108)