موسم میں خرابی ہونے کی وجہ سے جہاز کے اڑآن متاثر
لندن: "الشرق الاوسط” محققین کا کہنا ہے کہ موسم کی تبدیلی سے زمین میں ہونے والی تپش اور حرارت کی وجہ سے آئندہ سالوں میں دنیا کے مختکف علاقوں میں جہاز کے اڑان میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا اور دس فیصد سے لے کر تیس فیصد جہازوں کو یا […]

لندن: "الشرق الاوسط”
محققین کا کہنا ہے کہ موسم کی تبدیلی سے زمین میں ہونے والی تپش اور حرارت کی وجہ سے آئندہ سالوں میں دنیا کے مختکف علاقوں میں جہاز کے اڑان میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا اور دس فیصد سے لے کر تیس فیصد جہازوں کو یا تو اپنا ایندھن یا ٹرکوں یا سواریوں کو کم کرنا پڑے گا۔
جمعہ – 20 شوال 1438 ہجری – 14 جولائی 2017ء شمارہ: (14108)