پیریس میں ٹرمپ کا زبردست استقبال

پیرس: "الشرق الاوسط” کل پیرس میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا زبردست استقبال کیا گیا ہے اور ان کو فرنسیسی قومی دن کے موقعہ پر صدر ایمانوئیل ماکرون کا مہمان قرار دیا گیا ہے۔ اس موقعہ سے ٹرمپ نے اپنے فرانسیسی ہم منصب کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے پرزور انداز میں […]

پیریس میں ٹرمپ کا زبردست استقبال

پیرس:  "الشرق الاوسط”

کل پیرس میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا زبردست استقبال کیا گیا ہے اور ان کو فرنسیسی قومی دن کے موقعہ پر صدر ایمانوئیل ماکرون کا مہمان قرار دیا گیا ہے۔ اس موقعہ سے ٹرمپ نے اپنے فرانسیسی ہم منصب کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے پرزور انداز میں کہا ہے کہ فرانس اور امریکہ اور ان دونوں کی عوام کے درمیان گہری دوستی ہے اور اس گفتگو درمیان افریقہ اور مشرق وسطی کے اندر دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے کی جانے والی مشترکہ کوششوں پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔

جمعہ – 20 شوال 1438 ہجری – 14 جولائی 2017ء  شمارہ: (14108)