مسجد اقصی کے دروازوں پر لگی پابندیوں کے سلسلہ میں اسرائیل اور اردن کے درمیان مذاکرات
رام اللہ: کفاح زبون کل مسجد اقصی کے دروازہ پر لگے الیکٹرانک دروازے کو ہٹانے اور فلسطینی نمازیوں کے لئے دوبارہ اسے کھولے جانے کے سلسلہ میں دنیا کے مختلف ملکوں کے رہنماؤں نے آپس میں ایک دوسرے سے گفتگو کی ہے۔ ایک فلسطینی ذمہ دار نے […]

رام اللہ: کفاح زبون
کل مسجد اقصی کے دروازہ پر لگے الیکٹرانک دروازے کو ہٹانے اور فلسطینی نمازیوں کے لئے دوبارہ اسے کھولے جانے کے سلسلہ میں دنیا کے مختلف ملکوں کے رہنماؤں نے آپس میں ایک دوسرے سے گفتگو کی ہے۔
ایک فلسطینی ذمہ دار نے "الشرق الاوسط” کو اطلاع دی ہے کہ ریاستہائے متحدہ امریکہ، یورپ یونین، عرب ممالک اور ترکی نے اس مسئلہ میں مداخلت کرتے ہوئے اسرائیل کو چند نصیحتیں پیش کی ہیں لیکن تل ابیب اور عمان کے درمیان یہ سمجھ کر براہ راست طویل مذاکرات ہوئے ہیں کہ اسرائیل مسجد اقصی کے باہر کا ذمہ دار ہے اور عمان مسجد اقصی کے اندر کا ذمہ دار ہے۔
جمعہ– 27 شوال 1438 ہجری – 21 جولائی 2017ء شمارہ: (14115)