عرسال اور قلمون کے علاقہ میں حزب اللہ کے دسیوں افراد زخمی

بیروت: "الشرق الاوسط” شامی حکومت اور اس کی ہمنواں لبنان کی حزب اللہ نے کل لبنان کے عرسال نامی علاقہ کے جرود نامی ایک حصہ اور شام کے مغربی قلمون کے علاقہ میں داعش کے دائرہ میں ہونے والے آخری علاقہ کو اپنے قبضہ میں لینے کے لئے فوجی کاروائی کیا ہے […]

عرسال اور قلمون کے علاقہ میں حزب اللہ کے دسیوں افراد زخمی

بیروت: "الشرق الاوسط”

شامی حکومت اور اس کی ہمنواں لبنان کی حزب اللہ نے کل لبنان کے عرسال نامی علاقہ کے جرود نامی ایک حصہ اور شام کے مغربی قلمون کے علاقہ میں داعش کے دائرہ میں ہونے والے آخری علاقہ کو اپنے قبضہ میں لینے کے لئے فوجی کاروائی کیا ہے اور ذرائع کے مطابق اس کاروائی میں حزب اللہ کے دسیوں افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

لبنانی فوج نے براہراست جنگ میں حصہ نہیں لیا ہے لیکن انہوں نے عرسال کے علاقہ میں شامی پناہ گزینوں کے خیموں کی طرف فرار ہونے کی کوشش کرنے والے مسلح افراد کو نشانہ بنایا ہے۔ لبنان کے سرکاری وسائل ابلاغ ایجنسی نے بتایا ہے کہ حزب اللہ نے لبنان اور شام کے مشرقی سلسلہ کے وسیع وعریض علاقہ پر قبضہ کر لیا ہے۔

ہفتہ– 28 شوال 1438 ہجری – 22 جولائی 2017ء  شمارہ: (14116)