ٹرمپ کا روس کے خلاف پابندیوں پر دستخط کرتے ہوئے ہچکچاہٹ
واشنگٹن: "الشرق الاوسط” امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کانگریس کی طرف سے روس پر نئی پابندیوں کے قانون پر کل ہچکچاتے ہوئے دستخط کر دیئے ہیں۔ ٹرمپ کا اس مسودہ قانون پر دستخط کرنے میں متردد ہونا ان کے بیان میں واضح ہوتا ہے، جب انہوں نے کہا کہ اس قانوں میں "یہ قانون […]

واشنگٹن: "الشرق الاوسط”
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کانگریس کی طرف سے روس پر نئی پابندیوں کے قانون پر کل ہچکچاتے ہوئے دستخط کر دیئے ہیں۔ ٹرمپ کا اس مسودہ قانون پر دستخط کرنے میں متردد ہونا ان کے بیان میں واضح ہوتا ہے، جب انہوں نے کہا کہ اس قانوں میں "یہ قانون اہم خامیوں پر مبنی ہے”۔
روس نے "ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی خطرناک پالیسی” کی مذمت کی ہے۔ روسی وزیر اعظم دیمتری مدویدیف نے کہا کہ پابندیوں کی منظوری "ایک جامع تجارتی جنگ کرنے کے مترادف ہے”۔