ٹیلرسن کا قطری بحران کے حل کے لئے جنرل زینی سے مدد کی اپیل
دمام: "الشرق الاوسط” امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے قطر کے بحران کے حل کے لئے مشرق وسطی کے لئے سابق ایلچی ریٹائرڈ جنرل انتھونی زینی اور سفارتکار ٹم لنڈرکنیگ سے مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیلرسن نے منگل کے روز صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ قطر ریاست ہائے متحدہ […]

دمام: "الشرق الاوسط”
امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے قطر کے بحران کے حل کے لئے مشرق وسطی کے لئے سابق ایلچی ریٹائرڈ جنرل انتھونی زینی اور سفارتکار ٹم لنڈرکنیگ سے مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیلرسن نے منگل کے روز صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ قطر ریاست ہائے متحدہ امریکہ سے کئے ہوئے وعدوں پر ابھی تک قائم ہے۔ دریں اثناء ٹیلرسن نے پیش رفت کے لئے سفارتکار ٹم لنڈرکینگ کو خطے میں بھیجا، جبکہ انہوں نے ریٹائرڈ جنرل انتھونی زینی سے بھی درخواست کی کہ وہ ٹم کے ہمراہ رہیں تاکہ "ہم حقیقی طور پر مسلسل دباؤ ڈال سکیں جو کہ اس مسٔلہ کے لئے ضروری ہے "۔