کردستان ماتحتی اور استثنائی صورت ہرگز قبول نہیں کرے گا : بارزانی
اربیل: "الشرق الاوسط” عراقی صوبہ کردستان کے صدر مسعود بارزانی نے اگلے 25 ستمبر کو صوبے کی آزادی پر ریفرنڈم کرانے کے موقف کا کل پھر سے اعادہ کرتے ہوئے اشارہ کیا ہے کہ صوبہ ماتحتی اور استثنائی حالت کو کسی صورت قبول نہیں کرے گا۔ بارزانی نے کل زور دیتے ہوئے کہا […]

اربیل: "الشرق الاوسط”
عراقی صوبہ کردستان کے صدر مسعود بارزانی نے اگلے 25 ستمبر کو صوبے کی آزادی پر ریفرنڈم کرانے کے موقف کا کل پھر سے اعادہ کرتے ہوئے اشارہ کیا ہے کہ صوبہ ماتحتی اور استثنائی حالت کو کسی صورت قبول نہیں کرے گا۔ بارزانی نے کل زور دیتے ہوئے کہا کہ صوبے اور بغداد کے مابین تعلقات حالیہ فریم ورک کے ضمن میں ہونگے، جو کہ "بڑے خطرات اور تنازعات کو پیدا کرنے کا باعث بنے گا جس سے دونوں ملکوں کی عوام آرام سے نہیں رہ سکتیں”۔ ان کا کہنا ہے کہ "صوبہ کس نئے تنازعہ کے امکان کے راہ کو ختم کرنے کا کام کر رہا ہے”۔