ہم نے "داعش” کے جھوٹے وعدوں کو جان لیا ہے : الرقہ میں "بھیانک زندگی” سے فرار ہونے والی خواتین

  عين عيسى (الرقہ): كمال شيخو شام کے شہر الرقہ میں "داعش” کے فرار ہونے والی خواتین کے ایک گروپ نے انتہا پسند تنظیم کے جھوٹے وعدوں کے انکشاف پر اس "بھیانک زندگی” سے نجات پانے پر اطمینان کا اظہار کیا۔ لبنانی علاقے تبانہ کی ایک (20 سالہ) خاتون نور الھدی نے کہا [&h

ہم نے "داعش” کے جھوٹے وعدوں کو جان لیا ہے : الرقہ میں "بھیانک زندگی” سے فرار ہونے والی خواتین

عين عيسى (الرقہ): كمال شيخو

شام کے شہر الرقہ میں "داعش” کے فرار ہونے والی خواتین کے ایک گروپ نے انتہا پسند تنظیم کے جھوٹے وعدوں کے انکشاف پر اس "بھیانک زندگی” سے نجات پانے پر اطمینان کا اظہار کیا۔

لبنانی علاقے تبانہ کی ایک (20 سالہ) خاتون نور الھدی نے کہا کہ وہ اپنے پہلے لبنانی شوہر؛ جو کہ تنظیم کا رکن تھا، اس کے ہمراہ الرقہ گئیں، جہاں "میرے شوہر کے قتل کے بعد مجھے ایک چھوٹے سے کمرے میں رکھا گیا جس میں 30 سے زائد خواتین تھیں اور ہر خاتون کے ہمراہ ایک یا ایک سے زیادہ بچے تھے، جبکہ ٹوائلٹ چھوٹا تھا چنانچہ ہر ایک کو متعدی امراض کا سامنا کرنا پڑا”۔

جمعہ – 12 ذو القعدة 1438 ہجری – 04 اگست 2017 ء  شمارہ: (14129)