اکتوبر میں شامی مخالف جماعتوں کی کانفرنس کا انعقاد

لندن: ابراہیم حمیدی آئندہ اکتوبر کے ماہ میں مخالف جماعتوں کی وسیع پیمانہ پر کانفرنس منعقد کر کے مذاکرات کی ہائی کمیٹی کی کوششوں کی حمایت کرنے کے لئے آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ رابطہ قائم کرنے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے اور اس کانفرنس کا مقصد بین الاقوامی […]

اکتوبر میں شامی مخالف جماعتوں کی کانفرنس کا انعقاد

لندن: ابراہیم حمیدی

آئندہ اکتوبر کے ماہ میں مخالف جماعتوں کی وسیع پیمانہ پر کانفرنس منعقد کر کے مذاکرات کی ہائی کمیٹی کی کوششوں کی حمایت کرنے کے لئے آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ رابطہ قائم کرنے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے اور اس کانفرنس کا مقصد بین الاقوامی قانون نمبر 2254 کو نافذ کرنے اور سیاسی تبدیلی انجام دینے کے لئے دمشق کے وفد کے ساتھ سنجیدہ مذاکرات میں داخل ہونے کے لئے ایک سیاسی ویژن اور متحدہ وفد کی طرف پہنچنا ہے۔

مذاکرات کی اعلی کمیٹی کا آخری اجلاس ریاض میں منعقد ہوا تھا اور نئے بین الاقوامی اور علاقائی رابطے بھی ہوئے تھے۔ مخالف جماعتوں اور شام کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے سفیر اسٹیفن ڈی میسٹورا کے فریق نے بھی شامی مخالف جماعتوں کی وسیع پیمانہ پر ایک کانفرنس منعقد کر کے اس کی کوشش کی تھی اور اس کا مقصد اتحاد پیدا کرنا اور ایک متحد مذاکراتی وفد کی تشکیل دینا تھا اور اس کی بنیاد سنہ 2015ء کے اخیر میں منعقدہ ریاض کی کانفرنس پر رکھی گئی تھی۔

اتوار – 14 ذی القعدة 1438 ہجری – 6 اگست 2017 ء  شمارہ نمبر: (14131)