اہل قدیح دہشت گردوں کے تعاقب میں سیکورٹی حکام کے ساتھ ہیں: سعودی عرب
دمام: "الشرق الاوسط” کل سعودی عرب کے گورنریٹ قطیف کے شہر قدیح سے تعلق رکھنے والی 300 سے زائد مذہبی، سماجی اور ثقافتی شخصیات نے مشترکہ بیان جاری کیا ہے، جس میں قومی امن کے تحفظ کی خاطر ملکی سلامتی و استحکام کو کمزور کرنے والے افراد کے خلاف سیکورٹی کے افراد کے […]

دمام: "الشرق الاوسط”
کل سعودی عرب کے گورنریٹ قطیف کے شہر قدیح سے تعلق رکھنے والی 300 سے زائد مذہبی، سماجی اور ثقافتی شخصیات نے مشترکہ بیان جاری کیا ہے، جس میں قومی امن کے تحفظ کی خاطر ملکی سلامتی و استحکام کو کمزور کرنے والے افراد کے خلاف سیکورٹی کے افراد کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہونے کی دعوت دی گئی ہے۔