انتہا پسندوں

قطر جی سی سی کی سلامتی کے لئے خطرے کا باعث ہے : بحرینی وزیر داخلہ

  منامہ: عبيد السہیمی بحرین کے وزیر داخلہ شیخ راشد بن عبداللہ آل خلیفہ نے قطر پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ انتہا پسندوں کو اپنانے اور انہیں پناہ دینے کی وجہ سے خلیجی تعاونی کونسل (جی سی سی) کے رکن ممالک کی سلامتی کے لئے خطرے کا باعث ہے۔ آل خلیفہ […]

قطر جی سی سی کی سلامتی کے لئے خطرے کا باعث ہے : بحرینی وزیر داخلہ

منامہ: عبيد السہیمی

بحرین کے وزیر داخلہ شیخ راشد بن عبداللہ آل خلیفہ نے قطر پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ انتہا پسندوں کو اپنانے اور انہیں پناہ دینے کی وجہ سے خلیجی تعاونی کونسل (جی سی سی) کے رکن ممالک کی سلامتی کے لئے خطرے کا باعث ہے۔

آل خلیفہ نے "الشرق الاوسط” کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ” قطر نے منفرد پالسی اپناتے ہوئے انتہا پسندوں اور دہشت گرد عناصر کو اپنا کر اور انہیں پناہ فراہم کر کے تعاونی کونسل کے رکن ممالک کے امن کے لئے خطرے کو تشکیل دیا ہے، قطر کی جانب سے کئے گئے اقدامات ہمسایہ ممالک کی سلامتی کے لئے خطرہ اور اپنی ملکی حدود سے تجاوز ہیں۔ چنانچہ خطرے کو درپیش چیلنجوں کی روشنی میں جی سی سی کا امن خاص طور سے متاثر ہوا ہے”۔

پیر – 15 ذو القعدة 1438 ہجری – 07 اگست 2017 ء  شمارہ: (14132)