کوریا کا بحران اور آتشیں دھمکیوں کے تبادلے
امریکی رپورٹ میں پیانگ یانگ کے جوہری پروگرام میں پیش رفت کی تصدیق واشنگٹن – سيول: "الشرق الاوسط” شمالی کوریا کے بحران میں کل اس وقت شدت آئی جب شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے مابین دھواں دار دھمکیوں کا تبادلہ ہوا۔ پیانگ یانگ نے بحر [&helli
امریکی رپورٹ میں پیانگ یانگ کے جوہری پروگرام میں پیش رفت کی تصدیق

واشنگٹن – سيول: "الشرق الاوسط”
شمالی کوریا کے بحران میں کل اس وقت شدت آئی جب شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے مابین دھواں دار دھمکیوں کا تبادلہ ہوا۔ پیانگ یانگ نے بحر اوقیانوس میں واقع امریکہ کے گوام نامی جزیرے کو ہدف بنانے کی دھمکی دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ "جزیرہ گوام کے ارد گرد کے علاقے میں درمیانے درجے کے (ہواسونگ 12 ساختہ) بیلسٹک میزائل کے ذریعے آتشیں اسلحہ کی بیلٹ لگانے کا جائزہ لے رہے ہیں”۔۔۔
دریں اثناء امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے امریکی شہریوں کے اعتماد بحال کرنے کی خاطر سخت بیانات میں کمی لانے کی کوشش کی ہے۔