امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسون

بارزانی کا واشنگٹن سے میمورنڈم ملتوی کرنے کی ضمانت کا مطالبہ

اربیل: "الشرق الاوسط” کل عراق کے کردستان علاقہ کی صدارت نے انکشاف کیا ہے کہ علاقہ کے صدر مسعود بارزانی نے واشنگٹن سے آئندہ 25 ستمبر کو خودمختاری سے متعلق ہونے والے میمورنڈم کے ملتوی کرنے کی ضمانت کا مطالبہ کیا ہے۔ بیان کے مطابق بارزانی کو […]

بارزانی کا واشنگٹن سے میمورنڈم ملتوی کرنے کی ضمانت کا مطالبہ

اربیل: "الشرق الاوسط”

کل عراق کے کردستان علاقہ کی صدارت نے انکشاف کیا ہے کہ علاقہ کے صدر مسعود بارزانی نے واشنگٹن سے آئندہ 25 ستمبر کو خودمختاری سے متعلق ہونے والے میمورنڈم کے ملتوی کرنے کی ضمانت کا مطالبہ کیا ہے۔

بیان کے مطابق بارزانی کو گزشتہ جمعرات کے دن امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسون کی طرف سے فون آیا تھا جس میں انہوں نے بارزانی سے میمورنڈم کے ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

اتوار– 21 ذی القعدة 1438 ہجری – 13 اگست 2017 ء شمارہ نمبر: (14138)