شامی عورتوں کا "الشرق الاوسط” سے غیر ملکی داعش کے اہلکاروں سے اپنی شادی کی سرگزشت

مخیم عین عیسی (الرقہ): کمال شیخو تین شامی خواتین نے الرقہ کے علاقہ میں خیموں کے اندر رہنے کے دوران "الشرق الاوسط” سے ان غیر ملکی داعش کے اہلکاروں کے ساتھ اپنی شادی کی کہانی بیان کی ہے جو شام کے اندر داعش کے اڈہ الرقہ میں جنگ کرتے تھے۔شہر حمص […]

شامی عورتوں کا "الشرق الاوسط” سے غیر ملکی داعش کے اہلکاروں سے اپنی شادی کی سرگزشت

مخیم عین عیسی (الرقہ): کمال شیخو

تین شامی خواتین نے الرقہ کے علاقہ میں خیموں کے اندر رہنے کے دوران "الشرق الاوسط” سے ان غیر ملکی داعش کے اہلکاروں کے ساتھ اپنی شادی کی کہانی بیان کی ہے جو شام کے اندر داعش کے اڈہ الرقہ میں جنگ کرتے تھے۔شہر حمص کی تیس سالہ سعاد نامی خاتون نے کہا کہ میرا خواب تھا کہ میں انگلش زبان کی ایک استاذہ بنوں، بچوں کو پڑھاؤں، ان کے لئے عالمی قصے اور ناول ترجمہ کروں اور انہوں نے یہ بھی بتایا کہ انہوں نے کیسے اپنے مغربی شوہر کو پایا اور ایک بچی کو جنم دیا۔

اتوار– 21 ذی القعدة 1438 ہجری – 13 اگست 2017 ء شمارہ نمبر: (14138)