تہران کی طرف سے "پاسداران” کے لئے علاقائی بجٹ میں مضبوطی
لندن: عادل السالمی ایران کی پارلیمنٹ نے کل ایک نئے قانون کی منظوری دے دی ہے۔ جس کے تحت "پاسداران انقلاب” کے بیرونی بازو "القدس فورس” کی سرگرمیوں اور بیلسٹک میزائلوں کے پروگرام کی حمایت کے لئے ایرانی حکومت کو اضافی بجٹ مختص کرنے کا پابند کیا گیا ہے۔ جبکہ یہ اقدام ای

لندن: عادل السالمی
ایران کی پارلیمنٹ نے کل ایک نئے قانون کی منظوری دے دی ہے۔ جس کے تحت "پاسداران انقلاب” کے بیرونی بازو "القدس فورس” کی سرگرمیوں اور بیلسٹک میزائلوں کے پروگرام کی حمایت کے لئے ایرانی حکومت کو اضافی بجٹ مختص کرنے کا پابند کیا گیا ہے۔ جبکہ یہ اقدام ایرانی "پاسداران” پر پابندیوں کے نئے امریکی قانون کے جواب میں کیا گیا ہے۔