شمالی کوریا کی فوج میں 3.5 ملین رضاکار

سیول-بجین: "الشرق الاوسط” کل شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ 3.5 ملیون عوام اپنی فوج کی صف میں رضاکارانہ طور پر شامل ہوئی ہے یا یہ کہ لیں وہ اقوام متحدہ کی نئی پابندیوں کا مقابلہ کرنے اور واشنگٹن اور پیانگ یانگ کے درمیاں حالیہ کشیدگی کی وجہ سے ریاستہائے […]

شمالی کوریا کی فوج میں 3.5 ملین رضاکار

سیول-بجین: "الشرق الاوسط”

کل شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ 3.5 ملیون عوام اپنی فوج کی صف میں رضاکارانہ طور پر شامل ہوئی ہے یا یہ کہ لیں وہ اقوام متحدہ کی نئی پابندیوں کا مقابلہ کرنے اور واشنگٹن اور پیانگ یانگ کے درمیاں حالیہ کشیدگی کی وجہ سے ریاستہائے متحدہ امریکہ سے جنگ کرنے کے لئے واپس آئی ہے۔

روئٹر ایجنسی نے شمالی کوریا کی سرکاری میگزین سے نقل کیا ہے کہ ان رضاکاروں نے اپنی فوج میں شامل ہونے کی پیش کش اس وقت کی جب کوریا کی مرکزی حکومت کی نیوز ایجنسی نے ایک بیان صادر کیا جس میں اس نے شمالی کوریا کے میزائل کے تجربہ کے جواب میں اقوام متحدہ کی طرف سے لگائی گئی پابندیوں کی مذمت کی۔

اتوار– 21 ذی القعدة 1438 ہجری – 13 اگست 2017 ء شمارہ نمبر: (14138)