العبدلی سیل کا "حزب اللہ” سے تعلق کویت نے پکڑ لیا
کویت: ميرزا الخویلدی کل کویت کی جانب سے "العبدلی سیل” کا دہشت گرد تنظیم "حزب اللہ” لبنانی کے ساتھ تعلق کو پکڑ لیا ہے، دریں اثناء کویتی سیکورٹی نے اس سیل کے آخری فرد کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس طرح سے اب تک اس سیل کے گرفتار شدہ افراد کی […]

کویت: ميرزا الخویلدی
کل کویت کی جانب سے "العبدلی سیل” کا دہشت گرد تنظیم "حزب اللہ” لبنانی کے ساتھ تعلق کو پکڑ لیا ہے، دریں اثناء کویتی سیکورٹی نے اس سیل کے آخری فرد کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس طرح سے اب تک اس سیل کے گرفتار شدہ افراد کی تعداد 13 ہو چکی ہے۔
کویت کے اول نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ صباح خالد الصباح نے کویت کے دورے پر آئے لبنانی وزیر اعظم سعد الحریری اور ان کے ہمراہ آنے والے لبنانی میڈیا کے وفد کو آگاہ کیا کہ ان کے ملک کے پاس ثبوت ہیں کہ "حزب اللہ” کا "العبدلی سیل” سے تعلق ہے۔ شیخ صباح خالد نے مزید کہا: "ہمارے پاس اعترافات ہیں کہ حزب اللہ کا العبدلی سیل سے تعلق ہے، اور اعتراف سب سے بڑی دلیل ہوتا ہے، چنانچہ ہم اپنے دلائل کو پیش کریں گے تاکہ دلیل کے مقابلے میں دلیل قائم ہو”۔