دہشت گردی کا مالی تعاون کرنے کے خلاف جنگ کرنے کے لئے ریاض میں امریکی – خلیجی سنٹر کا قیام

ریاض: ترکی الصہیل سعودی عرب نے دہشت گردی کا مالی تعاون کرنے کے خلاف جنگ کرنے کے لئے ریاض میں امریکی خلیجی سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور مئی میں سعودی عرب کی دار الحکومت میں ہونے والے امریکی خلیجی معاہدہ کو نافذ کرنے کا یہ پہلا اقدام ہے […]

دہشت گردی کا مالی تعاون کرنے کے خلاف جنگ کرنے کے لئے ریاض میں امریکی – خلیجی سنٹر کا قیام

ریاض: ترکی الصہیل

سعودی عرب نے دہشت گردی کا مالی تعاون کرنے کے خلاف جنگ کرنے کے لئے ریاض میں امریکی خلیجی سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور مئی میں سعودی عرب کی دار الحکومت میں ہونے والے امریکی خلیجی معاہدہ کو نافذ کرنے کا یہ پہلا اقدام ہے اور اس معاہدہ میں ایک طرف خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز اور خلیجی تعاون کونسل کے رہنماء تھے تو دوسری طرف امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ تھے۔

اتوار – 28 ذی القعدہ 1438 ہجری – 20 اگست 2017ء  شمارہ نمبر : (14145)