حوثیوں کا وسائل کی کمی کی شکائت اور اپنے شرکاء پر پیٹھ پر وار کرنے کا الزام
لندن: بدر القحطانی حوثی سرکش جماعت کے لیڈر عبد الملک الحوثی نے سابق یمنی صدر علی عند اللہ صالح کی پارٹی پر یہ الزام عائد کیا ہے کہ وہ ان کے پیٹھ پر وار کر رہے ہیں اور وہ سیاسی بلیک میل بھی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور انہوں […]

لندن: بدر القحطانی
حوثی سرکش جماعت کے لیڈر عبد الملک الحوثی نے سابق یمنی صدر علی عند اللہ صالح کی پارٹی پر یہ الزام عائد کیا ہے کہ وہ ان کے پیٹھ پر وار کر رہے ہیں اور وہ سیاسی بلیک میل بھی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور انہوں نے کل اپنے بیان میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ان کی جماعت کو وسائل کی کمی کی شکائت ہے۔
حوثی سرکش جماعت کے لیڈر نے قومی کانفرنس کے خلاف اپنے لہجہ کو سخت کرتے ہوئے تنخواہ کے مسئلہ کو اٹھایا ہے اور سوال کیا ہے کہ اے کانفرنس تم کہاں ہو؟ اور باقی پارٹیاں تم کہاں ہو؟
اتوار – 28 ذی القعدہ 1438 ہجری – 20 اگست 2017ء شمارہ نمبر : (14145)