دمشق میں اپنی خارجی پالیسی تیار کرنے کے لئے سفارت کاروں کا اجتماع
دمشق: "الشرق الاوسط” کل دمشق کے باخبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ آج آنے والی حکومت کی خارجی پالیسی تیار کرنے کے لئے سفارت کاروں اور شامی وزرائے خارجہ کی اعلی میٹنگ منعقد کی جائے گی۔ جرمن نیوز ایجنسی کو اطلاع دینے والے ذرائع نے اس […]

دمشق: "الشرق الاوسط”
کل دمشق کے باخبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ آج آنے والی حکومت کی خارجی پالیسی تیار کرنے کے لئے سفارت کاروں اور شامی وزرائے خارجہ کی اعلی میٹنگ منعقد کی جائے گی۔
جرمن نیوز ایجنسی کو اطلاع دینے والے ذرائع نے اس طرف توجہ مبذول کرایا ہے کہ یہ کمیٹی ایسے وقت میں منعقد ہو رہی ہے جس وقت شامی انتظامیہ شام کے مرکزی علاقہ میں اپنے دائرۂ کار کو مزید وسیع دے رہی ہے۔ جیسا کہ اعلان کیا گیا ہے کہ الرقہ، حمص اور حاۃ کے نو ہزار کیلو میٹر کے مثلث دائرہ کو آزاد کرا لیا گیا ہے اور عقیربات کے علاقہ کو گھیر لیا گیا ہے اور مشرقی شمالی حماۃ کے علاقہ یہ داعش کا آخری اڈہ ہے۔
اتوار – 28 ذی القعدہ 1438 ہجری – 20 اگست 2017ء شمارہ نمبر : (14145)