سائبریا میں دہشت گردی پر مبنی ایک واقعہ

ماسکو: طہ عبد الواحد کل سائبیریا میں دہشت گردی پر مبنی ایک واقعہ کے ہونے کی خبر اس وقت ملی جب تنظیم داعش نے روس کے مشرق میں واقع سرگوت نامی شہر میں حملہ کی ذمہ داری قبول کی اور اس حملہ کو شہر کے مرکزی علاقہ میں ایک نقاب پوش […]

سائبریا میں دہشت گردی پر مبنی ایک واقعہ

ماسکو: طہ عبد الواحد

کل سائبیریا میں دہشت گردی پر مبنی ایک واقعہ کے ہونے کی خبر اس وقت ملی جب تنظیم داعش نے روس کے مشرق میں واقع سرگوت نامی شہر میں حملہ کی ذمہ داری قبول کی اور اس حملہ کو شہر کے مرکزی علاقہ میں ایک نقاب پوش شخص نے راہگیروں پر حملہ کر کے انجام دیا ہے جس میں آٹھ لوگ شدید انداز میں زخمی ہوئے ہیں۔

اتوار – 28 ذی القعدہ 1438 ہجری – 20 اگست 2017ء  شمارہ نمبر : (14145)