الماجد۔۔۔۔ کتاب کی نشر واشاعت میں استعمال کرنے والے موتی کے اماراتی تاجر
دبئ: شاکر نوری جمعہ الماجد نامی اماراتی شخص نے اپنی زندگی کا آغاز موتی کی تجارت سے شروع کی اور ان کا شمار ان کم لوگوں میں ہونے لگا جنہوں نے اپنی دولت کتاب کی نشر واشاعت میں استعمال کی اور انہوں نے تعلیم اور ثقافت کے ادارے کو ترقی دینے […]

دبئ: شاکر نوری
جمعہ الماجد نامی اماراتی شخص نے اپنی زندگی کا آغاز موتی کی تجارت سے شروع کی اور ان کا شمار ان کم لوگوں میں ہونے لگا جنہوں نے اپنی دولت کتاب کی نشر واشاعت میں استعمال کی اور انہوں نے تعلیم اور ثقافت کے ادارے کو ترقی دینے کے لئے غیر معمولی کوشش کی۔ انہوں نے یہ صرف امارات میں نہیں کیا بلکہ دیگر عرب ممالک میں بھی کیا۔
شروع ہی سے الماجد نے چند رفاہی مدارس قائم کرنے میں شرکت کی۔ اسی طرح انہوں نے سنہ 1986ء میں "عربک اور اسلامک اسٹڈیز فیکلٹی” اور سنہ 1991ء میں "جمعہ الماجد” نامی سنٹر بھی قائم کیا۔
اتوار – 28 ذی القعدہ 1438 ہجری – 20 اگست 2017ء شمارہ نمبر : (14145)