تلعفر
تلعفر میں ایک ہزار داعشی عناصر گولیوں کے نشانے پر
عراقی دیہات میں کاروائی کا آغاز – اور "سمارٹ” نامی امریکی بمبار ہتھیار کی شرکت اربيل: "الشرق الاوسط” عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے کل صبح عراق کے شمالی گورنریٹ نینوی میں "داعش” کے آخری ٹھکانے تلعفر کو آزاد کرانے کے لئے "تلعفر آ رہے ہیں” نامی
عراقی دیہات میں کاروائی کا آغاز – اور "سمارٹ” نامی امریکی بمبار ہتھیار کی شرکت

اربيل: "الشرق الاوسط”
عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے کل صبح عراق کے شمالی گورنریٹ نینوی میں "داعش” کے آخری ٹھکانے تلعفر کو آزاد کرانے کے لئے "تلعفر آ رہے ہیں” نامی کاروائی کا آغاز کیا ہے۔ اس کاروائی میں عراقی فوج، "عوامی فورس” اور وفاقی پولیس کے تقریبا 40 ہزار جنگجو افراد عراقی فضائیہ اور بین الاقوامی اتحاد کے سائے تلے شرکت کر رہے ہیں۔ علاوہ ازیں اس کاروائی میں امریکی بمبار ہتھیار؛ جسے سیکورٹی کمانڈر نے اسے "سمارٹ ہتھیار” سے تعبیر کیا ہے، اسے استعمال کیا جائے گا۔