العبادی اور مالکی کے مابین قبل از وقت انتخابی تصادم کی علامات

  بغداد – اربيل: "الشرق الاوسط” کل عراق کی "الدعوہ” پارٹی کے اندر پارٹی رہنما و جنرل سیکرٹری نائب صدر جمہوریہ نوری مالکی اور پارٹی میں ان کے ساتھی و وزیر اعظم حیدر العبادی کے مابین انتخابات سے قبل تصادم کی علامات پائی جاتیں ہیں۔ شاید پارٹی اور مالکی کے قر

العبادی اور مالکی کے مابین قبل از وقت انتخابی تصادم کی علامات

بغداد – اربيل: "الشرق الاوسط”

کل عراق کی "الدعوہ” پارٹی کے اندر پارٹی رہنما و جنرل سیکرٹری نائب صدر جمہوریہ نوری مالکی اور پارٹی میں ان کے ساتھی و وزیر اعظم حیدر العبادی کے مابین انتخابات سے قبل تصادم کی علامات پائی جاتیں ہیں۔

شاید پارٹی اور مالکی کے قریبی بغداد کے سابق گورنر صلاح عبد الرزاق کے مابین بدعنوانی کے الزامات کی بنیاد پر رکنیت کی معطلی پر خفیہ "اندرونی تحقیق” کی دستاویز لیک ہو گئی ہیں، جسے طرفین میں باہمی تنازع کا اہم سبب سمجھا جا رہا ہے۔ الدعوہ پارٹی کے ذرائع نے زور دیا ہے کہ "العبادی کے حامیوں نے مالکی کی ساکھ کو متاثر کرنے کے لئے میڈیا کو یہ خفیہ دستاویزات فراہم کی ہیں”۔

پیر – 6 ذی الحجہ 1438 ہجری – 28 اگست 2017 ء شمارہ: [14153]