حوثی اور صالح کے مابین کشیدگی انقلابی اداروں کو مفلوج کر رہی ہے

  لندن: بدر القحطانی مشاہدے میں آیا ہے کہ یمن کے دارالحکومت صنعا میں حوثی اور سابق صدر علی عبد اللہ صالح کی ملیشیاؤں کے مابین جھڑپوں سے انقلابی ادارے مفلوج ہو رہے ہیں۔ صنعا میں انقلابیوں کے ماتحت "پارلیمنٹ” کے جاری بیان میں الجھن کے اثرات ظاہر ہوئے ہیں، اس بیان میں اقرار [&hel

حوثی اور صالح کے مابین کشیدگی انقلابی اداروں کو مفلوج کر رہی ہے

لندن: بدر القحطانی

مشاہدے میں آیا ہے کہ یمن کے دارالحکومت صنعا میں حوثی اور سابق صدر علی عبد اللہ صالح کی ملیشیاؤں کے مابین جھڑپوں سے انقلابی ادارے مفلوج ہو رہے ہیں۔ صنعا میں انقلابیوں کے ماتحت "پارلیمنٹ” کے جاری بیان میں الجھن کے اثرات ظاہر ہوئے ہیں، اس بیان میں اقرار کیا گیا ہے کہ طرفین دستخط شدہ معاہدوں پر کاربند نہیں ہیں اور دونوں کا مطالبہ ہے کہ ان معاہدات کو سامنے لایا جائے جن پر انہوں نے پارلیمنٹ کو بتائے بغیر دستخط کئے ہیں۔

پیر – 6 ذی الحجہ 1438 ہجری – 28 اگست 2017 ء شمارہ: [14153]