اتحادی عراق کی جانب جانے والے "داعش کے قافلے” کے سامنے رکاوٹ
ڈی مستورا کا "حقیقت پسندانہ” شامی مذاکرات کا مطالبہ بيروت: كارولين عاكوم تنظیم "داعش” کے خلاف واشنگٹن کی قیات میں اتحادی طیاروں نے، شام لبنان سرحد سے عراقی سرحد کی جانب جانے والے قافلے کی پیش قدمی کو روکنے کے لئے بمباری کی۔ اتحاد کے ترجمان کرنل رین ڈیلن نے کہ
ڈی مستورا کا "حقیقت پسندانہ” شامی مذاکرات کا مطالبہ

بيروت: كارولين عاكوم
تنظیم "داعش” کے خلاف واشنگٹن کی قیات میں اتحادی طیاروں نے، شام لبنان سرحد سے عراقی سرحد کی جانب جانے والے قافلے کی پیش قدمی کو روکنے کے لئے بمباری کی۔
اتحاد کے ترجمان کرنل رین ڈیلن نے کہا: "ہم نے قافلے کو مشرقی جانب پیش قدمی کرنے سے روکنے کے لئے راستے میں رکاوٹ پیدا کی اور ایک چھوٹے پل کو تباہ کر دیا”۔ اتحاد نے وضاحت کی کہ انہوں نے عراق کے قریب البوکمال شہر کی جانب جانے والے راستے میں گاڑیوں اور جنگجوؤں کو ان کی شناخت اور داعش سے منسلک ہونے کی تصدیق کے بعد نشانہ بنایا ہے۔