کارولین عاکوم

16 مضامین
بین الاقوامی اتحادی افواج

شام میں کرد، امریکی اور روسی حمایت کے ساتھ فرات کی مشرقی جانب کنٹرول حاصل کر رہے ہیں

  بيروت: كارولين عاكوم – لندن: "الشرق الاوسط” شام کی کرد اکثریتی "شامی ڈیموکریٹک فورسز” نے کل دریائے فرات کے مشرقی جانب دیر الزور نامی ایک مکمل گاؤں پر کنٹرول حاصل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فورسز نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ "دریائے فرات کا مشرقی علاقہ روس

استعفی

حریری کا "انتظار” اور استعفی واپس لینے کی 3 شرائط

بیروت: کارولین عاکوم لبنانی وزیر اعظم سعد حریری نے اپنے استعفی کو واپس لینے کی تین شرائط رکھی ہیں اور "انتظار” کے باوجود کل لبنان واپس پہنچنے پر انہوں نے صدر میشال عون کی طرف سے متوقع گفتگو اور مشورے کا میدان کھولتے ہوئے اپنے استعفی کی واپسی کو ان شرائط کے ساتھ معلق […]

سوچی کانفرنس

شام کے حمایتی اور مخالف جماعتیں سوچی میں مدعو

ماسکو: طہ عبد الواحد – بیروت: کارولین عاکوم کل روسی وزارت خارجہ نے حالیہ 18 نومبر کو سوچی میں منعقدہ "شامی قومی مذاکراتی کانفرنس” میں مدعو افراد کی فہرست کا اعلان کیا ہے، جس میں 33 تنظیمات اور شامی حکومت کی حمایتی اور مخالف سیاسی و عسکری بلاکس شامل ہیں۔ ان عسکری بلاکس میں […]

الرقہ

الرقہ شامی "داعش” کے بغیر – اور ان کی منزل کے بارے میں ابھام

  بيروت: كارولين عاكوم کل شامی علاقے الرقہ پر "شامی ڈیموکریٹک فورسز” نے تنظیم داعش کے جنگجوؤں کے قافلے کی جانب سے شہر چھوڑنے کے بعد آخری بمباری کی۔ ان فورسز کے ترجمان نے کہا کہ شامی تنظیمات کے 275 جنگجو انخلا کے معاہدے کے تحت رقہ سے کوچ کر گئے اور اپنے پیچھے […]

باسیل اور المعلم کی ملاقات اور لبنان میں حکومتی جماعت میں الجھاؤ

تنخواہوں میں اضافہ روکنے کی صورت میں حکومت کو عام ہڑتال کی دھمکی بيروت: ثائر عباس، كارولين عاكوم لبنانی صدر میشال عون اور وزیر خارجہ جبران باسیل کی شامی حکومت کے وزیر خارجہ ولید المعلم کے مابین ملاقات کے بعد اور اس کے علاوہ صدر کی "مواصلاتی چینلز” پر شامی حکومت کے ساتھ پناہ [&helli

انسانی حقوق کی رصد گاہ

دیر الزور اور دمشق کے راستے پر شامی حکومت کا کنٹرول

روسی طیاروں کا شہریوں کو فرار ہونے میں مدد دینے والے دریاؤں کے پلوں پر حملہ   بيروت: كارولين عاكوم کل شام کی حکومتی افواج دیر الزور اور دمشق کے مابین اہم شاہراہ پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد شہر کے محاصرے کو مؤثر انداز میں توڑنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ شام میں […]

اتحادی عراق کی جانب جانے والے "داعش کے قافلے” کے سامنے رکاوٹ

ڈی مستورا کا "حقیقت پسندانہ” شامی مذاکرات کا مطالبہ   بيروت: كارولين عاكوم تنظیم "داعش” کے خلاف واشنگٹن کی قیات میں اتحادی طیاروں نے، شام لبنان سرحد سے عراقی سرحد کی جانب جانے والے قافلے کی پیش قدمی کو روکنے کے لئے بمباری کی۔ اتحاد کے ترجمان کرنل رین ڈیلن نے کہ

"داعش” شامی حکومت کی نگرانی میں قلمون سے عراقی سرحد کی جانب

"حزب اللہ” کے ساتھ معاہدے پر لبنانی عوام منقسم – اور جنرل سیکورٹی کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ فائل بند ہو چکی   بيروت: يوسف دياب – كارولين عاكوم کل "داعش” کے عناصر شام کے مغربی علاقے جرود قلمون سے عراقی سرحد کے قریب دیر الزور کے مشرقی مضافات میں البوکمال شہر کی [

اجلاس

شامی مخالف جماعتیں ریاض میں "اسد کی روانگی کے وقت” کا جائزہ لے رہی ہیں

  بيروت: كارولين عاكوم آج ریاض میں شام کی مخالف جماعتوں کا اجلاس منعقد ہو رہا ہے، جو کہ درحقیقت پروگرام کے مطابق کل ہونا تھا مگر "ماسکو پلیٹ فارم” کے وفد کا تاخیر سے سعودی دارالحکومت پہنچنے کے باعث اس اجلاس کے انعقاد میں تاخیر ہوئی ہے۔ "مذاکراتی سپریم کمیشن” او

شامی مخالف جماعتوں کا مذاکرات کی خاطر "مخلتف نظریات کا حامل ایک وفد”

ڈی مستورا کا "جینوا مذاکرات” کو موسم خزاں تک مؤخر کرنے کا اعلان   بيروت: كارولين عاكوم شام کے لئے بین الاقوامی نمائندے سٹیفن ڈہ مستورا نے آئندہ ہفتے میں ہونے والے (شامی بحران کے حل کے لئے ) جینوا مذاکرات کو آئندہ موسم خزاں تک مؤخر کرنے کا کل اعلان کیا ہے۔ انہوں […]

قطر شامی "اتحادیوں” کی فنڈنگ میں کمی لا رہا ہے

  بيروت: كارولين عاكوم شام کی مخالف جماعتوں کے ذرائع نے کہا ہے کہ قطر نے "شام کی قومی مخالف اتحادی جماعتوں” کی فنڈنگ میں کمی کر دی ہے۔ حالیہ تبدیلیوں سے ان کے اکاؤنٹس، بیرون ملک اور استنبول میں ان کے فنانسنگ دفاتر اور عملے کو "رضاکارانہ کام” کی ادائیگی متاثر [&helli

واشنگٹن کی ایک بار پھر شامی حکومت کے ماتحت قافلے پر بمباری

الرقہ کو "داعش” سے آزاد کرانے کے آغاز میں دراندازی   بيروت: كارولين عاكوم – بولا اسطيح امریکی وزارت دفاع (پینٹاگون) نے کل اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن کی قیادت میں بین الاقوامی اتحادی افواج نے شام کے مشرقی علاقے میں حکومتی حمایت یافتہ فورسز کو علاقے میں داخل ہونے سے پہلے پیشگی

شامی ڈیموکریٹک فورسز 3 ڈیموں کا کنڑول سنبھال رہی ہے اور حکومت الرقہ کو قومی دھارے میں لا رہی ہے

  بيروت: كارولين عاكوم کل "شامی ڈیموکریٹک فورسز” نے تنظیم داعش سے دریائے فرات کے اہم ڈیم بعث کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ ڈیموکریٹک فورسز نے اہم ترین کئی ایک ڈیموں میں سے اب تک تین کا کنٹرول سنبھالا ہے، جو کہ رقہ شہر کی جانب اس کی تازہ ترین پیش رفت ہے۔ […]

ٹرمپ کی طرف سے الرقہ میں جنگ کی خاطر کردوں کو مسلح کرنے کی اجازت

  بيروت: بولا اسطيح اور كارولين عاكوم ­ واشنگٹن: "الشرق الاوسط” کل ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے شام کے علاقے الرقہ میں کاروائی کے ابتدائیہ کے طور پر شام میں تنظیم "داعش” کا مقابلہ کرنے والے کرد جنگجوؤں کو مسلح کرنے پر موافقت کا اظہار کیا ہے۔ امریکی

شام میں "پرامن علاقوں” کے قیام کی اجازت اور اتحادی طیاروں کی پرواز پر پابندی

  بيروت: كارولين عاكوم – ماسكو: طہ عبد الواحد گذشتہ نصف شب کو شام میں "پرامن علاقوں” کے بارے میں آستانہ معاہدے کے تنفیذ کا آغاز کر دیا گیا ہے، جیسا کہ روس نے اعلان کیا تھا کہ پرامن زون میں اضافہ کرتے ہوئے ان علاقوں کو ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی قیادت میں […]

شامی حکومت خان شيخون میں تفتیش کاروں سے پہلے

  بيروت: كارولين عاكوم ـ لندن: "الشرق الاوسط” شامی حکومتی افواج کل ادلب کے علاقے خان شیخون میں کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی تنظیم کے تفتیش کاروں سے پہلے پہنچنے کے بعد ماہ رواں کے آغاز میں کیمیائی ہتھیاروں سے کئے گئے حملے کے ثبوتوں کو مٹانا شروع کر دیا ہے۔ جس پر واشنگٹن [&helli