ٹیونس میں غیر معمولی وزارتی تبدیلی کے بعد بھی نہضہ اور نداء پارٹیوں کا غلبہ
ٹیونس: المنجی السعیدانی کل ٹیونس کے وزیر اعظم یوسف الشاہد نے وزارت میں غیر معمولی تبدیلی کا اعلان کیا ہے جن میں وزارت داخلہ، وزارت دفاع اور اقتصاد کو مضبوط کرنےکے لئے وزار مالیات بھی شامل ہیں اور اس تبدیلی کے باوجود بھی حکومت میں ندائے ٹیونس پارٹی اور حرکۃ النہضہ […]

ٹیونس: المنجی السعیدانی
کل ٹیونس کے وزیر اعظم یوسف الشاہد نے وزارت میں غیر معمولی تبدیلی کا اعلان کیا ہے جن میں وزارت داخلہ، وزارت دفاع اور اقتصاد کو مضبوط کرنےکے لئے وزار مالیات بھی شامل ہیں اور اس تبدیلی کے باوجود بھی حکومت میں ندائے ٹیونس پارٹی اور حرکۃ النہضہ پارٹی کا غلبہ موجود ہے۔
الشاہد نے ایک سال پہلے اپنے وزیر اعظم بننے کے بعد اس پہلی وزارتی تبدیلی میں اپنے آفس کے سابق ڈائریکٹر اور ندائے ٹیونس پارٹی کے قریبی رضا شلغوم کو وزیر مالیات کے طور پر متعین کیا ہے اور موصوف اس سے قبل سنہ 2011 اور 2012ء میں اسی منصب پر اپنی خدمت انجام دے رہے تھے اور وہ صدر جمہوریہ الباجی کے اقتصادی مشیر کار بھی تھے اور ان کی اس مدت میں کافی اصلاحات ہوئے تھے۔
جمعرات – 16 ذی الحجہ 1438 ہجری مطابق 07 ستمبر 2017 ء شمارہ نمبر: (14163)