واشنگٹن کا کیم جونگ اون کی جائداد کو منجمد کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن: "الشرق الاوسط " کل بین الاقوامی امن وسلامتی کونسل کے ارکان ممالک میں تقسیم کردہ امریکی فیصلہ نے انکشاف کیا ہے کہ واشنگٹن شمالی کوریا کی طرف سے کئے جانے والے چھٹھے تجربہ کے جواب میں کونسل کے ملکوں کو شمالی کوریا کے لیڈر کیم جونگ اون کی جائداد کو […]

واشنگٹن کا کیم جونگ اون کی جائداد کو منجمد کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن: "الشرق الاوسط "

کل بین الاقوامی امن وسلامتی کونسل کے ارکان ممالک میں تقسیم کردہ امریکی فیصلہ نے انکشاف کیا ہے کہ واشنگٹن شمالی کوریا کی طرف سے کئے جانے والے چھٹھے تجربہ کے جواب میں کونسل کے ملکوں کو شمالی کوریا کے لیڈر کیم جونگ اون کی جائداد کو منجمد کرنے اور پیونگ یانگ پر گیس کی پابندی لگانے پر آمادہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

اس امریکی فیصلہ میں ٹیکسٹائل بر آمد کرنے اور دنیا کے اندر شمالی کوریا کے مزدوروں کو ادا نہ کرنے پر پابندی لگانے کی بات کا ذکر ہے۔

جمعرات – 16 ذی الحجہ 1438 ہجری مطابق 07 ستمبر 2017 ء شمارہ نمبر: (14163)